Problems reading this page?
Download the Urdu font
پروجیکٹ کے مقاصد
مجموعی مقصد: اس کا مظاہرہ کرنا کہ شہری دریائی وسعت کی انتظام کاری کی منصوبہ بندی کا اطلاق حد درجہ ترمیم شدہ اور فرسودہ آب گیر علاقوں پر کیسے کیا جا سکتا ہے۔
تصرف آراضی کی پائدار منصوبہ بندی اور پانی کی انتظام کاری کے طریقوں کو نافذ کر کے ایس ایم یو آر ایف پروجیکٹ کا مقصد ہے:
- دریا کے آب گیر علاقے کی سہولت، ماحولیاتی توازن اور دستگیری کے امکان میں بہتری لانا
- دریائی وسعت کی منصوبہ بندی میں مقامی باشندوں کو شامل کرنا
- دریائی نظام اور ایک قابل منتقلی پائدار مجموعۂ اشارات کے لیے ماحولیاتی مقاصد کا تعین
- سیلابی میدان کی آئندہ ترقئ نو کے عمل میں مدد اور کمیونٹی کو تبدیلئ آب و ہوا کے آئندہ اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے تصرف آراضی کی منصوبہ بندی کے ایک تفصیلی نمونے کی تشکیل
- اس کا مظاہرہ کرنا کہ چھوٹے پیمانے کی تبدیلیاں کس طرح حد درجہ ترمیم شدہ ندی کی حالت میں نمایاں بہتری لا سکتی ہیں
آگے: پروجیکٹ کے نقشے

